kitab ghar website logo





Don't Like Unicode ?  Read in Nastaleeq from Image Pages or Download the PDF File

 

Kitaabghar Blog:
Kitaabghar launched a Blog for discussion of urdu books available online on kitaabghar.com or any other website. Readers can also share views and reviews of books of their choice and promote their favourite writers. This is not limited to urdu books.



توہین رسالت: غیرت ایمانی کی آزمائش

 

سازش کےمحرکات
 

 

 

یہ گزشتہ برس کی بات ہےجب 5 تا 8 مئی تک بلڈربرگ گروپ کی کانفرنس منعقد ہوئی۔ بلڈربرگ گروپ کےتعارف کیلئےاس کا لوگو ہی کافی ہےجو خطرےکےاس نشان کےنیچےایک ہاتھ گلوب کو اپنی ہتھیلی پر گھماتا نظر آتا ہی۔ گلوب پر دنیا کا آدھا حصہ روشن اور آدھا حصہ تاریک ہےجو بذات خود انتہائی ذومعنی ہی۔
بات ہو رہی تھی گزشتہ برس ہونےوالی بلڈربرگ گروپ کی کانفرنس کی جو جنوبی جرمن ریاست بیویریا میں ڈونٹ سی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ توہین رسالت پر مبنی پہلا خاکہ اسی برس ستمبر کےمہینےمیں شائع ہوا۔ بلڈربرگ گروپ کی یہ کانفرنس کتنی اہم تھی اس کا اندازہ اس کےشرکاءکےنام پڑھ کر آپ کو خود ہی ہو جائےگا۔ اس میٹنگ میں مائیکل لیڈین بھی تھا‘ رچرڈپرلےاور ولیم لتی بھی۔ تینوں پاگل پن کی حد تک فاشٹ ہیں اور ان کی خوبی باقاعدہ تصدیق شدہ ہے اور پا ملےکیس‘ یلوکیل جعل سازی کےکیس اور لارڈ کونریلڈ بلیک کیس میں عدالتی کارروائی بھگت رہےہیں۔ بلڈربرگ گروپ کی تمام کانفرنسوں میں شرکت کرتےہیں اس امید پر کہ شاید انہیں انتہائی متوقع سزا سےچھٹکارا مل جائےاس کیلئےوہ کچھ بھی کرنےکو تیار ہیں‘ خاص کر عراق کےحوالےسےتو انتہائی بغض کا اظہار وہ سوائےیہودیوں کےدل جیتنےکےاور کسی چیز کیلئےنہیں کر رہےہیں۔ جیل سےباہر رہنےکی امید میں یہ تینوں ایران کےخلاف بڑی جنگ کی حمایت میں بالکل جنونی ہو گئےہیں۔ دیگر شرکاءمیں ڈچ‘ بلجیم اور ہسپانوی اشرافیہ‘ ٹاپ بیوروکریٹس اور نیٹوکی اعلیٰ شخصیات بشمول نیٹو کےسیکرٹری جنرل ہاپ ہوپ ڈی شیفر بنفس موجود تھی۔ جو برسلز سےبیریا صرف اس کانفرنس میں شرکت کیلئےآئےتھی۔ انٹرنیشنل یہودی بینکارر نیمیا نراک فلر اور روتھس چایملڈ خاندان کےافراد بھی اس کانفرنس میں موجود تھےاور سابق امریکی وزیرخارجہ اور یہودیوں کےممتاز رہنما ہنری کسنجر کےبغیر تو شاید یہ کانفرنس منعقد ہی نہ ہوتی۔ بات یہیں ختم نہیں ہوتی‘ ڈنمارک کی مشہور شخصیت اینڈ ایلڈرپ بھی موجود تھی۔ دنیا کےسب سےطاقتور مرد اور چند خواتین جو بلڈربرگ کانفرنس میں شریک ہوئے انہیں انتہائی سخت سکیورٹی فراہم کی گئی ہی۔ خود بلڈربرگ کی ویب سائٹ کےمطابق بلڈربرگز (بلڈربرگ گروپ کےارکان) کو انگلستان کی ایم آئی 6‘ امریکی سی آئی ای‘ اسرائیلی موساد اور جرمنی کی اسپیشل فورسز اور سیکرٹ پولیس تحفظ فراہم کر رہی ہیں کی کانفرنس میں باقاعدگی سےشریک ہوتےہیں۔ اینڈرز ایلڈرپ کےبارےمیں آپ کو بتاتےچلیں کہ یہ شخص (Danish Oil and natural gas) کا چیئرمین ہےمگر اس سےبھی زیادہ اہم بات یہ ہےکہ یہ شخص ایلڈرپ نامی عورت کا شوہر ہےجو جیلنڈز پوسٹن اپولیٹکنز نامی اس پبلی کیشن فرم کی مینجنگ ڈائریکٹر ہےجس نےسب سےپہلےتوہین رسالت پر مبنی کارٹون شائع کیا تھا۔ بلڈربرگ گروپ جنگ عظیم دوم کےبعد بنا اور اس کےبنانےوالےبرطانوی شہزادہ پرنس فلپ (جو قاتل شہزادےکےنام سےمعروف ہی) اور نازی ایس ایس ہالینڈ کےپرنس برنارڈ تھی۔ یہ گروپ دنیا کےمالیاتی بڑوں کی نمائندگی کرتا ہےجو امریکی وبرطانوی رہنمائوں کی سرکردگی میں باہم ملتےہیں اور بڑےاسٹرٹیجک معاملات پر مشترک لائحہ عمل تیار کرتےہیں۔ ایک ہی مثال سےآپ کو بات بآسانی سمجھ میں آ جائےگی کہ بلڈربرگ گروپ والےکن اسٹرٹیجک معاملات پر مشترکہ لائحہ عمل طےکرنےجمع ہوتےہیں۔ 1973ءکو سویڈن میں اسٹاک ہوم کےقریب سالٹس جو باڈن کےمقام پر ہونےوالی بلڈربرگ کی کانفرنس میں رائل ڈچ شیہل کے1973ءکےمنصوبوں کیلئےمشترکہ طور پر حتمی فیصلےہوئی۔ یہ منصوبےاکتوبر 1973ءکےمشرق وسطی کی جنگ اور عربوں کی طرف سےتیل کی سپلائی منقطع ہونےکےبعد کی صورتحال سےنمٹنےکیلئےبنائےگئےتھی۔ جاپان اور یورپ کو لوٹ کر امریکی ڈالر کو استحکام اور اٹلانٹک بینکنگ سسٹم کو دوام بخشنا اس کانفرنس کا اولین مقصد تھا۔

 

 

Go to Page:

*    *    *

tohin-e-risalat, sher angaiz mawad ki ashat, izhar ki azadi ya sher angezi, panja-e-yahood or europe, yahudioN ki sharartain, sazish ke muharrikat, maghrib ki islam mukhalifat, holocaust ka inkar, denark ka khaka, tahziboN ka tasadam, salibi jangoN ka naya silsila, shatim rasool ki saza or muafi, denmark ka boycott, jang, war, pyena round table conference, salahud din ayyubi, talash-e-aman, naqli qurran ki taqseem, pur tashaddud ahtajaj ke muashi muzimmarat, fikri pasmandgi ka shikar europian media

 

Download the PDF version for Offline Reading.(Downloads )

(use right mouse button and choose "save target as" OR "save link as")

A PDF Reader Software (Acrobat OR Foxit PDF Reader) is needed for view and read these Digital PDF E-Books.

Click on the image below to download Adobe Acrobat Reader 5.0


[ Link Us ]      [ Contact Us ]      [ FAQs ]      [ Home ]      [ FB Group ]      [ kitaabghar.org ]   [ Search ]      [ About Us ]


Site Designed in Grey Scale (B & W Theme)