Kitaab Ghar; Urdu Digital Library
London ki Aik Raat لندن کی ایک رات
URL: http://qasarulkutub.blogspot.com/2009/05/london-ki-aik-raat.html
Description: لندن کی ایک رات

نامور ادیب سجاد ظہیر کا ناولٹ " لندن کی ایک رات " جسے مصنف نےلندن میں ہی تحریر کیا ہے۔ ااس کے کردار ہندوستان کے خوش حال گھرانوں کے ایسے افراد ہیں جو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے انگلستان میں مقیم ہیں ۔ نول دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصے میں ایک ہندوستان 40; نوجوان کے گھر پر چند ہندوستان 40; دوستوں اور انگریز لڑکیوں میں ہندوستان 40;وں اور انگریزوں کے تعلقات اور تمدنی،سی 75;سی، معاشی پہلوؤں پر گفتگو ہے۔ اور دوسرے حصے میں سوئزر لینڈ کی ایک شام کو ہندوستان 40; نوجوان اور ایک انگریز لڑکی کی محبت کا ایک خاکہ پیش کیا گیا ہے ۔ ناول کا آخری حصہ بڑا دلچسپ ہے۔ نعیم کا کردار مصنف کی ایک کامیاب کوشش ہے۔ناول میں نفسیاتی تحلیل اچھی ہے اور اشتمالی پروپیگنڈ 29; بھی خوب ہے۔
Submitted: 09/06/09
Hits: 2762 to site, 0 from site. Averaging 8 out and 0 in per day.
In the most recent 30 day period, there've been 202 to the site and 0 from the site.
Reviews: 0 comments
Rate this link:
E-Mail:
Send from to the email
Anti-Spam Image:
Type the letters and numbers shown on the left into the box on the right (this is to prevent automated submissions).
security image

Previous Link | Next Link



Contact the Administration

Site Map