kitaab ghar ka logo






Don't Like Unicode ?  Read in Nastaleeq from Image Pages or Download the PDF File

 

Kitaabghar Blog:
Kitaabghar launched a Blog for discussion of urdu books available online on kitaabghar.com or any other website. Readers can also share views and reviews of books of their choice and promote their favourite writers. This is not limited to urdu books.



توہین رسالت: غیرت ایمانی کی آزمائش

 

یورپ کی ذہنی خباثت اور اُمت مسلمہ کی ذمہ داری

 

 

 

 

توہین رسالت پر مبنی خاکوں نےعالمی سطح پر کشیدگی میں اضافہ کر دیا ہی‘ استعماری طاقتوں نےکروسیڈ کو ایک نئی شکل میں خونریزی کا سامان بنانا شروع کر دیا ہی‘ کچھ عرصہ سےتہذیبوں کےتصادم پر‘ امن پسند حلقوں میں جو پریشانی اور اضطراب پایا جاتا تھا اس میں اس بنا پر کئی گنا اضافہ ہو گیا ہےکہ نام نہاد مہذب طاقتوں نےاس تصادم کو مزید خطرناک بنا ڈالا ہی۔ امریکہ کےصدر بش نےڈنمارک کےوزیراعظم کی علانیہ حمایت سےاسلامیان عالم کےزخموں پر نمک پاشی کی ہی۔ امریکہ نےدہشت گردی ختم کرنےکےعذر کےتحت جو عالمگیر دہشت گردی شروع کر رکھی ہی‘ اب یہ حقیقت واضح ہو گئی ہی۔ پاکستان کےتمام بڑےبڑےشہر اور قصبات میں احتجاجی مظاہرےہو رہےہیں۔ سینٹ کو وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر نصیر خان نےبتایا کہ جن ممالک میں نبی پاک کی ذات کےحوالےسےتوہین آمیز خاکےشائع کیےگئےہیں‘ حکومت نےان ممالک سےادویات کی درآمد روک دی ہےاور آئندہ ان ممالک سےکسی قسم کی کوئی دوائی درآمد نہیں کی جائےگی۔
ادھر مغرب میں مسلمانوں کےخلاف تعصب اور اشتعال انگیزی کے”مظاہری“ بھی جاری ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ کنڈولیز ارائس نےمسلمانوں کی دراندازی میں اضافہ کرتےہوئےایران اور شام کےخلاف اپنےدل کی بھڑاس نکالی ہےاور کہا ہےکہ یہ دونوں ملک گستاخانہ خاکوں کےمسئلےکو مسلمانوں کےجذبات بھڑکانےکیلئےاستعمال کر رہےہیں۔ ایران نےسرکاری طور پر اس بیان کو سوفیصد جھوٹ قرار دیا ہی۔
مغربی ”رہنما“ اس نازک مسئلہ پر خاموش رہتےتو شاید اشتعال انگیزی کم کرنےمیں مدد ملتی مگر لگتا ہےکہ وہ دانستہ صورتحال بگاڑنےکےدرپےہیں اور خاکوں کی اشاعت کو آزادی صحافت کا تقاضا قرار دےرہےہیں۔ او آئی سی کےمطابق پیغمبروں کی توہین آزادی اظہار کا غلط استعمال ہی۔ قندھار سےموصولہ ایک اطلاع کےمطابق طالبان نےکہا ہےکہ توہین آمیز خاکےبنانےوالےکو قتل کرنےوالےکو 100 کلو سونا دیا جائےگا۔ طالبان کےسینئر کمانڈر ملاداد اللہ نےنامعلوم مقام پر ایک غیرملکی نیوزایجنسی سےگفتگو کرتےہوئےکہا کہ طالبان فورس کے100 خودکش حملہ آور توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کا بدلہ لینےکیلئےتیار ہیں۔ انہوں نےکہا کہ توہین آمیز خاکےبنانےوالےشخص کو قتل کرنےوالےکو 100 کلو سونا دیا جائےگا‘ جبکہ افغانستان میں تعینات ڈنمارک‘ جرمنی اور ناروےکےکسی ایک فوجی کوہلاک کرنےوالےکو پانچ کلو گرام سونا دیا جائےگا۔
ڈینش اخبار جیلانڈرزیوسٹن کےایڈیٹر فلیمنگ روز نےپوری دنیائےاسلام کےجذبات کو مزید مجروح کرتےہوئےاپنےموقف پر قائم رہنےکا اظہار کیا ہی۔ ایڈیٹرنےکہا ہے”گستاخانہ خاکےچھاپنےکا مقصد یہ دکھانا ہرگز نہیں کہ تمام مسلمان دہشت گرد ہیں بلکہ یہ دکھانا مقصود تھا کہ اسلام کو انتہاپسندی کیلئےیرغمال بنا رکھا ہی۔“ نیوزویک سےانٹرویو میں ایڈیٹرنےکہا کہ ”کسی ایک مذہب کےپیروکاروں پر کسی دوسرےمذہب کےتحت پابندیاں عائد کرنا مناسب نہیں‘ یہ بڑی بدقسمتی ہےکہ سعودی عرب یا دوسرےممالک کےلوگ ڈنمارک کےشہریوں کی سوچ پر اثرانداز ہونےکی کوشش کریں‘ ایک سوال کےجواب میں انہوں نےکہا ”ان خاکوں کی اشاعت سےکسی کی توہین کی کوشش نہیں کی گئی‘ اس سوال پر کہ ”کیا اخبار اپنےاس عمل پر معافی مانگےگا؟‘ ایڈیٹر نےکہا ”معافی کس بات کی“ اس طرح تاحال اشتعال انگیزی ختم کرنےکی جانب کوئی بھی مثبت پیش قدمی دکھائی نہیں دےرہی بلکہ محسوس ہوتا ہےکہ سب کچھ فی الواقع منصوبہ بندی اور سازش کےتحت ہوا ہےاور شیطانی قوتین اشتعال بڑھانےمیں مصروف ہیں۔

 

Go to Page:

*    *    *

tohin-e-risalat, sher angaiz mawad ki ashat, izhar ki azadi ya sher angezi, panja-e-yahood or europe, yahudioN ki sharartain, sazish ke muharrikat, maghrib ki islam mukhalifat, holocaust ka inkar, denark ka khaka, tahziboN ka tasadam, salibi jangoN ka naya silsila, shatim rasool ki saza or muafi, denmark ka boycott, jang, war, pyena round table conference, salahud din ayyubi, talash-e-aman, naqli qurran ki taqseem, pur tashaddud ahtajaj ke muashi muzimmarat, fikri pasmandgi ka shikar europian media

 

Download the PDF version for Offline Reading.(Downloads
(Visit DownloadArea)
)

(use right mouse button and choose "save target as" OR "save link as")

A PDF Reader Software (Acrobat OR Foxit PDF Reader) is needed for view and read these Digital PDF E-Books.

Click on the image below to download Adobe Acrobat Reader 5.0




Jannat Kay Pattay A Socio Romantic Urdu Novel by Women Digest Writer & Novelist Nemrah Ahmed Tum Akhri Jazeera Ho Social Romantic Novel by Amna Riaz Lards Spy Action Adventure Imran Series Novel by Mazhar Kaleem MA Tum Ho Mera Asman Urdu Romantic Novel by Shama Hafeez Socio Romantic Urdu Novel Ayada e Jaan Guzarishat by Ushna Kausar Sardar

[ Link Us ]      [ Contact Us ]      [ FAQs ]      [ Home ]      [ Forum ]      [ Search ]      [ About Us ]


Site Designed in Grey Scale (B & W Theme)