kitab ghar website logo







FAQs about Kitaab Ghar Services

What is Kitaab Ghar? What purpose it serves?

Kitaab Ghar (in English, Home of Books) was started in January-2004 with the goal to provide a central place of free quality books to Urdu readers. It is like a virtual library, where you can browse and read your choice of books, except one big difference. It’s FREE and does not require any kind of fee.

Kitaab Ghar serves many purposes, including but not limited to, provision of 100% free books (E-Books) to Urdu book lovers, promotion of Urdu language, Urdu writers and quality Urdu books as well as publicity of Urdu book publishers.

کتاب گھر کیا ہے؟ اسکا مقصد کیا ہے؟

کتاب گھر جنوری 2004 میں قاءم کیا گیا تھا اور اسکا مقصد اُردو قارءین کو ایک مرکزی مقام مہیا کرنا تھا جہاں اعلیٰ معیار کی کتب فراہم کی جا سکیں۔ یہ ایک لاءبریری کی طرح ہے، جہاں آپ گھوم پھر کر اپنی پسند کی کتاب کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ اسکی بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ مکمل طور پر مفت ہے۔

کتاب گھربہت سے مقاصد کے لیے کام کر رہی ہے۔ جن میں،قارءین کو الیکٹرانک کتب کی ۱۰۰فیصد مفت فراہیمی، اردو زبان کی ترویج، اور اردو مصنفین کا تعارف اور اچھی کتب کی تشہیر کے ساتھ ساتھ اُردو کتب ناشرین کو بھی سامنے لانا ہے۔

 


 

Can you send me free books on my home address?

No. We do not send free books on home addresses, not even on E-Mail Addresses. We only provide free Books (E-Books) on our site. Visitors can browse our online catalogue of books, read them online OR download for later reading.

کیا آپ میرے گھر کے ایڈرس پر مفت کتابیں بھیج سکتے ہیں؟

جی نہیں! ہم گھروں کے ایڈرس پر یا ای۔میل ایڈریسز پر مُفت کتابیں نہیں بھیجتے۔ ہم صرف اپنی ویب ساءٹ پر الیکٹرانک کُتب فراہم کرتے ہیں۔ آپ کتاب گھر کی فہرست دیکھ کر، اپنی پسند کی کتاب کا انتخاب کر سکتے ہیں، اسے آن لاءن پڑھ سکتے ہیں یا ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

 


 

All the top-rated books of famous writers of this age are missing on Kitaab Ghar. Why?

Yes that’s true. Famous writers and their book publishers do not permit to publish their work online in E-Book format for the online libraries. However, the books we are providing with the consent of writers are good in Quality, Authentication and Entertainment.

آج کے معروف مصنفین کی مشہور کتب آپ کی ساءٹ پر کیوں نہیں ہیں؟

جی یہ سچ ہے۔ مشہور و معروف مصنفین اور انکی کتب کے ناشر ہمیں اجازت نہیں دیتے کہ ہم انکی کتب کو کتاب گھر پر، E-Book کی شکل میں مفت فراہم کریں۔ لیکن ہم لوگ جو کتب مفت فراہم کر رہے ہیں، وہ بہت اعلیٰ معیار کی ہیں، اور بہت حد تک معروف بھی۔ انشاء اللہ وقت کے ساتھ، ہم معروف مصنفین کی کتب بھی کتاب گھر پر لے آءیں گے۔

 


 

Some Books are not available for downloading (PDF File Missing). Why?

All the books produced by Kitaab Ghar, are available for download in PDF files. Please check the list of books produced by Kitaab Ghar.

Besides providing free downloadable PDF Books to our valued visitors, we have also tried to GIVE access to those files, not available physically on Kitaab Ghar. So now our visitors can simply browse our Books Catalgoue, OR search the books of their interest and read them on their actual web location (other than Kitaab Ghar). This will save their time and effort for finding books.

کتاب گھر پر کچھ کتابیں ڈاون لوڈ کرنے کے لیے دستیاب نہیں ہیں؟

کتاب گھر کی طرف سے پیش کی جانے والی تمام کتابیں، ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے دستیاب ہیں۔ ان کتب کی فہرست یہاں سے حاصل کی جا ساکتی ہے۔

اپنے معزز قارءین کو ، ڈاؤن لوڈ کی جا سکنے والی، مفت کتابیں فراہم کرنے کے علاوہ، کتاب گھر کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ قارءین کو انٹر نیٹ پر موجود دیگر کتب (جو کتاب گھر پر موجود نہیں ہیں، بلکہ کسی اور ساءٹ یا شخص نے آن لاءین کی ہیں) تک بھی رساءی دی جاءے۔ اس مقصد کے تحت موضوع اور نوع کے اعتبار سے ایک منظم فہرست تیار کی گءی ہے، جس سے قارءین با آسانی اپنی پسند کی کتاب کا انتخاب کر کے، کتاب کی اصل ویب ساءٹ پر جا کر پڑھ سکتے ہیں۔ اس سے نہ صرف انکا قیمتی وقت اور محنت بچے گی، بلکہ رفتہ رفتہ کتاب گھر ایک مرکزی جگہ بن جاءے گی جہاں انٹر نیٹ پر موجود تمام اردو کتب تک رساءی بہت آسان ہو جاءے گی۔

 


Page 2

 

[ Link Us ]      [ Contact Us ]      [ FAQs ]      [ Home ]      [ FB Group ]      [ kitaabghar.org ]   [ Search ]      [ About Us ]


Site Designed in Grey Scale (B & W Theme)