Why it gives error when I want to print the
downloaded PDF book?
We have disabled print
option in PDF,
to benefit the writers and publishers. E-Books
are only meant to be read on screen. If you want to read books on paper,
you should buy paper back printed books, to support financially their
writers and publishers. Printing a book is far more expensive than
buying an already printed book.
میں کچھ کتابوں
کو پرنٹ کرنا چاہتا
ہوں، لیکن پرنٹ نہیں ہو پاتا.
کیوں؟
ہم نے کتابیں پرنٹ کرنے کی آپشن
نہیں دی، تاکہ کتاب کے مصنف اور ناشر کو کچھ فاءدہ ہو۔ الیکٹرانک کتابیں در
اصل آن سکرین پڑھنے کے لیے ہی ہوتی ہیں، اگر آپ کتابیں کاغذ پرپرنٹ کر کے
پڑھنا چاہتے ہیں تو آپ کو کتاب خریدنی چاہیے تاکہ اسکے مصنف اور ناشر کو
کچھ مالی فاءدہ ہو۔ آخر انہوں نے اتنی محنت کی ہے۔ ویسے بھی کتاب کو خود
پرنٹ کرنا، کتاب خرید کر پڑھنے سے کہیں زیادہ مہنگا پڑتا ہے۔
I want to buy some of the
books on your site. How can I?
Of
course, you can buy. Please
CONTACT US and we will guide
you with the procedure.
میں اپنی پسند کی کتاب خریدنا
چاہتا ہوں، کیسے خریدوں؟
یہ بہت اچھی بات ہے کہ آپ کوءی
کتاب خریدنا چاہتے ہیں۔ آپ ہم سے
رابطہ کر کے کتاب کا
نام بتاءیے، کتاب خریدنے کے سلسلے میں آپ کو مزید راہنماءی بذریعہ ای۔میل
دے دی جاءے گی۔
Who is funding this
Project?
US
(You and We) are funding this project. We (individuals) are bearing all
the expenses of hosting, web site maintenance, updates, composing of new
books etc., all by ourselves EITHER by our pocket OR a little revenue
generated through ads on the site (when YOU click the banners and visit
our sponsors’ website). So if you wish to help us, please visit our
sponsors’ websites.
اس منصوبہ کو معاشی امداد
کون دے رہا ہے؟
اسکا جواب ہے ہم (یعنی آپ
اور ہم) لوگ اسے چلا رہے ہیں۔ ہم لوگ (انفرادی حیثیت میں) اسکا تمام خرچ،
جیسے ویب ہوسٹنگ، دیکھ بھال، نءی کتب کی کمپوزنگ وغیرہ کا خرچ خود برداشت
کرتے ہیں۔ یہ اخراجات ہم اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں یا پھر اشتہارات
کے ذریعے جو تھوڑی بہت آمدنی ہوتی ہے (یعنی جب آپ ان اشتہارات پر کلک کر
کے، سپانسرز کی ویب ساءٹس وزٹس کرتے ہیں)۔ اگر آپ کتاب گھر کی مالی معاونت
کرنا چاہتے ہیں تو، ہماری ساءٹ پر موجود اشتہارات والی ویب ساءٹس کو وزٹ
کیجءے۔
I’m impressed with your
efforts and want to help. How can I?
Thanks.
There are many ways you can help us in the project and promoting Urdu.
This can be done by:
-
Spreading the good words about Kitaab Ghar
on Internet by words-of-mouth, E-Mails, placing our banner on your
website / community / message boards / magazines / newspapers etc.,
-
Volunteering your service to compose
(type) Urdu Books. For more details please
CONTACT US.
-
Sponsoring a book by providing us funds
for its composing. For more details please
CONTACT US.
-
Visiting our sponsors’ websites
through their banners on Kitaab Ghar. It will help us keeping Kitaab Ghar online
and making it even better by introducing more books.
میں آپ کے کام سے بہت
متاثر ہوا ہوں اور آپ کی مدد کرنا چاہتا ہوں، بتاءیے کیسے کروں؟
ہمارے کام کو سراہنے کا بہت شکریہ۔
ہماری مدد کرنے اور اردو کی ترویج کے لیے اس پراجیکٹ کو کامیاب بنانے کے
کءی طریقے ہیں، جیسے کہ:
-
انٹر نیٹ پر، ای۔میلز سے،
میسیج بورڈز، آن لاءن کمیونیٹیز، ڈسکشن گروپس اور اخبارات و رساءل میں
کتاب گھر کا ذکر اور اپنے دوستوں کو اسکے متعلق بتانا۔
-
ہماری ساءٹ کے لیے اردو
کمپوزنگ (ٹاءپنگ) کی خدمات فراہم کرنا تاکہ نءی نءی کتب جلد از جلد آن
لاءین آ سکیں۔ مزید معلومات کے لیے ہم سے
رابطہ کیجءے۔
-
کسی اچھی کتاب کو سپانسر کرنا،
یعنی اسکی کمپوزنگ پر ہونے والے اخراجات کو برداشت کرنا۔ مزید معلومات
کے لیے ہم سے رابطہ
کیجءے۔
-
ہماری سپانسر ویب ساءٹس
کو وزٹ کرنا۔ اسمیں آپ کا زیادہ وقت نہیں
لگتا، لیکن کتاب گھر کو آن لاءن رکھنے، اسے ترقی دینے اور نءی
کتابیں آن لاءن کرنے میں یہ ہماری بہت مدد کرے گا۔
Page 1
|