|
مراجع ومصادر
۱۔ مخزالمحاورات منشی چرنجی لال ۱۸۸۶ء ۲۔ ہمارا تہذیبی ورثہ ڈاکٹر تنویراحمدعلوی ۳۔ بیخود دہلوی مرتبہ: ڈاکٹرکامل قریشی ۱۹۸۰ء ۴۔ دلّی میری بستی میرے لوگ مرتب :عظیم اختر۲۰۰۰ء ۵۔ حرف وصدا ہیرالال فلک دہلوی ۱۹۲۸ء ۶۔ ذوقؔ سوانح اورانشقائ ڈاکٹر تنویر احمدعلوی، مجلس ترقی ادب لاہور ۱۹۶۳ء ۷۔ دلّی حرف حرف چہرے مرتب: عظیم اختر۱۹۹۷ء ۸۔ دہلی کی آخری شمع مرزا فرحت اللہ بیگ، مرتب:ڈاکٹر صلاح الدین ۹۔ رسومِ دہلی مصنف: سیداحمد دہلوی، مرتب: ڈاکٹر خلیق انجم ۱۰۔ دلّی کا آخری دیدار مصنف وزیر حسن دہلوی، مرتب: سیدضمیر الحسن دہلوی ۱۱۔ دلّی کی تہذیب مرتب: ڈاکٹر انتظار مرزا ۱۲۔ مرزا محمودبیگ کے مضامین کا انتخاب مرتب: ڈاکٹر کامل قریشی ۱۳۔ دہلی میں اُردو شاعری کا تہذیبی وفکری پس منظر مصنف: پروفیسر محمدحسن ۱۴۔ دہلوی اُردو سید ضمیر حسن دہلوی ۱۵۔ اُردو ادب کا تہذیبی اورفکری پس منظر پروفیسر محمد حسن ۱۶۔ اُردو کا ابتدائی زمانہ وتاریخ کے پہلو شمس الرحمن فاروقی ۱۷۔ سوانح دہلی مصنف: شہزادہ مرزا احمد، مرتب: مرغوب عابدی ۱۸۔ لغات انسائ سید احمد دہلوی
رسا ئل
۱۔ اُردو میگزین (قدیم دلی کالج نمبر) مرتبہ: خواجہ احمد فاروقی۱۹۵۷ء دہلی ۲۔ ’’ماہنامہ‘‘ آج کل ظفر نمبر۱۹۶۶ء مطبوعہ پبلی کیشنز ڈویزن دہلی ۳۔ شاہ جہاں نمبر۱۹۳۴ء دہلی
ختم شد
٭٭٭٭٭٭
|