kitab ghar website logo





Don't Like Unicode ?  Read in Nastaleeq from Image Pages or Download the PDF File

 

Kitaabghar Blog:
Kitaabghar launched a Blog for discussion of urdu books available online on kitaabghar.com or any other website. Readers can also share views and reviews of books of their choice and promote their favourite writers. This is not limited to urdu books.



حیاتِ ولی عاشق رسول
حضرت صوفی بندےحسن خان دام برکاتہ
 


آنحضور انےفرمایا اٹھو اور نماز تہجد ادا کرو۔ میںنےعرض کی کہ حضور مجھےتو فالج ہو چکا ہےاور جسم کا آدھا حصہ بیکار ہو چکا ہےاس لئےمیں اٹھ نہیں سکتا۔ اس پر سرکار مدینہ انےفرمایا اٹھو نماز پڑھو تمہیں کچھ نہیں ہوا۔ سرکار مدینہ اکےحکم پر میں اٹھا وضو بنایا اور نماز تہجد پڑھنےلگا۔ اس لمحےمیں یہ بھول ہی گیا کہ مجھےفالج بھی ہوا تھا۔ اللہ تعالیٰ نےنبی کریم اپیر و مرشد اور حضرت گوہر پیر کےطفیل میرا مرض ایک ہی دن میں ہی ختم کر دیا تھا علی الصبح جب گھر والوں نےمجھےبغیر کسی سہارےسےچلتےپھرتےدیکھا تو سبھی حیران رہ گئی۔ جب یہ خبر ڈاکٹر تک پہنچی تو اس کی حیرانی کی کوئی انتہا نہ رہی کہ بغیر دوائی کھائےفالج کا مرض خودبخود کیسےختم ہو گیا واقعی یہ ایک معجزہ تھا جو اللہ تعالیٰ نےاپنےنبی کریم اکےطفیل رونما ہوا تھا۔ اس کےبعد میں نےآج تک فالج کیلئےکوئی دوائی نہیں کھائی اور نہ ہی فالج کا دوبارہ مرض لاحق ہوا اسی طرح ایک مرتبہ لقوہ بھی ہو گیا تھا۔ یہ مرض بھی ایک دن بعد ہی خودبخود ختم ہو گیا۔ جس پر ڈاکٹر سمیت سبھی لوگ حیران رہ گئی۔ میں سمجھتا ہوں یہ سب اللہ تعالیٰ اور اس کےپیارےحبیب ا کےطفیل ممکن ہوا۔
س: بیعت ہونےسےپہلےاور بعد آپ کےوظائف کیا تھی؟
ج: میں پہلےاور بعد میں درودپاک ہی پڑھتا ہوں تعداد کےاعتبار سےیہ کروڑوں میں ہی۔ لیکن سورة مزمل کا میں الگ سےعامل ہوں۔
س: سنا ہےایک مرتبہ آپ پر کسی شخص نےجادو کا بڑا سنگین وار کیا تھا جس سےآپ کےمنہ سےخون بھی نکل آیا تھا؟
ج: داراصل کالےجادو کا علم رکھنےوالا ایک شخص میرا دوست تھا اس کی سیدن شاہ کالونی میں سائیکلوں کی دوکان تھی۔ اس حوالےسےوہ میرے پاس آتا جاتا رہتا تھا۔ اس کےبھائی نےاس پر کالا جادو کر دیا۔ اسی کی لپیٹ میں مَیں بھی آگیا لیکن جب میں نےپوری طاقت سےاس جادو کا توڑ کیا تو جادو کرنےوالےکو نانی یاد آگئی۔ اس کےبعد آج تک مجھ پر جادو یا ٹونہ کرنےکی کسی کو جرا¿ت نہیں ہوئی۔ لیکن جب میں لوگوں پر سوار جنوں کو ختم کرنےکا جتن کرتا ہوں تو اس قبیلےکےدوسرےجن مجھ پر حملہ آور ہونےکی کوشش کرتےہیں لیکن مجھےیہ کام کرتےوقت ہر طرف پہرہ سخت رکھنا پڑتا ہی۔ ایک مرتبہ دیوہیکل جن نےمجھ پر پیچھےسےحملہ آور ہونےکی کوشش کی تھی لیکن بروقت علم ہونےپر میں نےاس کو بھی بھسم کر دیا وگرنہ وہ جن مجھےجان سےہی مار دیتا۔
س: آپ روحانی مریضوں کی صحت یابی کیلئےجنات سےکام لیتےہیں یا موکلوں سی! اگر ایسا ہےتو ان کی تعداد کتنی ہی۔
ج: میرےپاس زیادہ تر موکل ہیں جن کی تعداد بتائی نہیں جاسکتی۔ موکل جنات سےزیادہ تیز اور طاقتور ہوتےہیں وہ چند منٹوں میں دنیا کا چکر لگا آتےہیں لیکن چند ایک نیک جن بھی میرےقبضےمیں ہیں۔ یہ سب حضرت شاہ گوہر پیر نےمجھےعطا فرمائےتھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چونکہ ان بزرگوں کےانٹرویو میں بہت سی باتیں عقل سےماورا دکھاتی ہیں جس سےعام آدمی کےذہنوں میں شکوک شبہات جنم لیتےہیں لیکن روحانیت کی دنیا ہی الگ ہی۔ موت جس سےعام انسان ڈرتا ہےبزرگوں او راللہ کےنیک بندوں کیلئےموت انہیں خالق حقیقی سےملانےکا ذریعہ ہےبلکہ اللہ کےنیک اور برگزیدہ بندےجب دنیا سےپردہ فرما جاتےہیں تو ان کی روحانیت میں بےحد و حساب اضافہ ہو جاتا ہی۔
 




Go to Page :

*    *    *

 

Download the PDF version for Offline Reading. (Downloads )

(use right mouse button and choose "save target as" OR "save link as")

A PDF Reader Software (Acrobat OR Foxit PDF Reader) is required to read Digital PDF Books.

Click on the image below to download Adobe Acrobat Reader 5.0


[ Link Us ]      [ Contact Us ]      [ FAQs ]      [ Home ]      [ FB Group ]      [ kitaabghar.org ]   [ Search ]      [ About Us ]


Site Designed in Grey Scale (B & W Theme)