|
بےکار ہےوہ محفل
جس میں ذکر مصطفی نہ ہو
٭ بےکار ہےوہ گھر جس میں قرآن نہ ہو۔
٭ بےکار ہےوہ محفل جس میں ذکر مصطفی نہ ہو۔
٭ بےکار ہےوہ دل جس میں تڑپ نہ ہو۔
٭ بےکار ہےوہ کتاب جس میں علم نہ ہو۔
٭ بےکار ہےوہ علم جس میں عمل نہ ہو۔
٭ بےکار ہےوہ وقت جس میں پابندی نہ ہو۔
٭ بےکار ہےوہ بحث جس میں مقصد نہ ہو۔
٭ بےکار ہےوہ پھول جس میں خوشبو نہ ہو۔
٭ بےکار ہےوہ شخص جس میں ایمان نہ ہو۔
٭ بےکار ہےوہ آنکھ جس میں حیا نہ ہو۔
٭ بےکار ہےوہ دوست جس میں وفا نہ ہو۔
٭ بےکار ہےوہ دعا جس میں خلوص نہ ہو۔
٭ بےکار ہےوہ سپاہی جس میں بہادری نہ ہو۔
۔
|