|
توہین رسالت: غیرت ایمانی کی آزمائش
عالم کفر متحد ہوسکتا ہےتو عالم اسلام کیوں نہیں؟
چنانچہ آج ہماری حالت بھی اس مرنگ قوم کی طرح ہوتی جا رہی ہےبلکہ اس سےبھی بدتر کیونکہ وہ لوگ مرتےوقت کسی کو تسلی نہیں دیتےتو کم از کم مارنےکا سامان بھی فراہم نہیں کرتےمگر ہم تو اپنےہی مسلمانوں کو مارنےکےلیےاپنا کندھا تک مہیا کرنےکےلیےتیا رہوجاتےہیں اور تڑپتی لاشیں مغموم چہرے اور خون کےآنسو روتی
آنکھیں دیکھ کر بھی ہمیں ترس نہیں
آتا اور اگر کبھی کسی کےمتوجہ کرنےسےیا سوئی ہوئی انسانیت کے متنبہ کرنےسےخیال بھی پیدا ہوتا ہےتو جھوٹی تاویل سےاپنےآپ کو تسلی دےکر سلا دیتےہیں۔
آج جبکہ عالم کفر مسلم قوم کےخلاف متحد ہوکر ہر محاذ پر مسلمانوں کےخلاف صف
آراءہےاور ہر میدان میں مسلمانوں کو مات دینےکےدرپےہے‘ مسلمانوں کو اپنےبھائیوں کی طرف متوجہ ہونےکی ضرورت ہےاور ہر سطح پر مسلمانوں کی مدد اور اس کی نمائندگی کی ضرورت ہے‘مگر ستم یہ ہےکہ وہ کفار ہم ہی مسلمانوں کو اپنےہی مسلمانوں کےخلاف استعمال کر رہےہیں اور ہم دنیاوی عہدہ دار اور مال کی حرص میں اندھےپن اور بےحسی کا مظاہرہ کرنےپر تلےہوئےہیں۔
کاش ! مسلمان بالخصوص ان کا بااثر طبقہ کفار کی سازش انہیں کی طرف موڑنےمیں
اپنا کردار اداکرے تو ان شاءاللہ بہت جلد مسلمانوںکی کھوئی ہوئی عزت پھر سےبحال
ہوگی۔ اللہ تعالیٰ مسلمانوں کواس کی توفیق اور ہمت عطا فرمائی۔
|