توہین رسالت: غیرت ایمانی کی آزمائش
خاکوں کےخلاف مسلم اُمہ کےاجتماعی اقدامات
پائنا کےزیر اہتمام رائونڈ ٹیبل کانفرنس
خاکوں کا مکمل پس منظر اور ڈینش مسلمانوں کی داستان عزیمت اسلامی دنیا میں اٹھنےوالےطوفان کےپس منظر میں تجزیوں اور مشترکہ حکمت عملی پر مشتمل رپورٹ
تریب: الطاف حسن قریشی‘ محمد اقبال قریشی
٩٢جنوری:
٭.... لیبیا نےڈنمارک کا سفارتخانہ بند کردیا۔
٭.... حامد کرزئی کی طرف سےکارٹونوں کی اشاعت کو غلط فہمی قرار دیا گیا۔
٭.... او آئی سی‘ بحرین‘ شام اور یمن کی طرف سےواقعےکی پرزور مذمت۔
٭.... اسلامک جہاد کی طرف سےڈنمارک‘ سویڈن اور ناروےکےباشندوں کو اڑتالیس گھنٹوں کےاندر اندر غزہ کی پٹی سےنکل جانےکا حکم۔
٠٣جنوری:
٭.... جائی لینڈ پوسٹن کی طرف سےاپنےموقف پر قائم رہتےہوئےمحدود معذرت۔
٭.... بل کلنٹن کی طرف سےتوہین
آمیز واقعےکی مذمت۔
٭.... ڈنمارک کےوزیراعظم کا بیان کہ وہ کارٹونوں کی اشاعت کےحق میں نہیں مگر ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ وہ پریس پر دبائو نہیں ڈال سکتی۔
٥فروری:
٭.... برطانیہ کےشیڈوسٹیٹ سیکرٹری ڈیوڈ ڈیوس کی طرف سےواقعےکےخلاف مظاہرہ
کرنےوالوں کو دبانےکےلیےپولیس کی مدد لینےکا اعلان۔
٭.... ایران نےاپنا سفیر ڈنمارک سےواپس بلالیا اور اس کےصحافیوں کا اپنےملک میں
داخلہ ممنوع قرار دےدیا۔
بعدازاں مندرجہ ذیل اخبارات نےیہ توہین آمیز کارٹون شائع کیی۔
٭ Rzezpospoliaپولینڈ........
٭ The Dominion Potنیوزی لینڈ....
٭ harlie Hebdoفرانس........
٭ MF-DNESچیکو سلواکیہ........
٭ Freedom of Egyption'sمصر....
٭ Vejaبرازیل....................
٭ Ehyption Sandmonkeyمصر....
٭ Jerusalem Postاسرائیل....
ٹونی بلیئر‘ وہائٹ ہائوس کےترجمان‘ ناروی‘ جرمنی اور فرانس کی طرف سےواقعےکی
مذمت کی گئی۔
جناب محمد اسماعیل قریشی‘ چیئرمین ورلڈ ایسوسی ایشن آف مسلم جیورسٹس:
تین صدیوں تک صلیبی جنگوں میں مسلمانوں کےہاتھوں شکست کھانےکی وجہ سےمغربی
ملکوں کےذہنوں میں ایک نفسیاتی خوف بیٹھا ہوا ہےجس کوہن ٹینگٹن (Huntangton) کی
رسوائےزمانہ کتاب ”تہذیبوں کےتصادم“ میں کچھ زیادہ خوفناک بناکر پیش کیا گیا ہےاور
اس نےمغربی دنیا کو اسلاموفوبیا میں مبتلا کردیا ہی۔ اب کروسیڈ کےنام سےاعلانِ جنگ
کےبعد یورپ اور امریکہ کو افغانستان اور عراق میں سخت مزاحمت کا سامنا ہی۔ انہوں
نےجغرافیائی سرحدوں کےعلاوہ اسلام کی نظریاتی سرحدوں پر ڈنمارک کےایک بدنام یہودی
اخبار جائی لینڈ پوسٹن کےذریعےحملہ کر دیا ہی۔ خاکوں کی اشاعت کےفوراً بعد یورپ
کےدوسرےممالک ناروی‘ فرانس‘ جرمنی‘ اٹلی وغیرہ اس سازش میں شریک ہو گئےہیں۔ سوا ارب
سےزائد مسلمانوں کا سخت احتجاج اور اُن کی طرف سےاخبار کےایڈیٹروں کی معافی کا
مطالبہ ڈنمارک کےوزیراعظم اور یورپین یونین کےصدر نےحقارت سےمسترد کردیا ہی۔ اب یہ
تہذیبی تصادم‘ بین الاقوامی قانونی جنگ کی صورت اختیار کرگیا ہی۔۔
|