kitab ghar website logo





Don't Like Unicode ?  Read in Nastaleeq from Image Pages or Download the PDF File

 

Kitaabghar Blog:
Kitaabghar launched a Blog for discussion of urdu books available online on kitaabghar.com or any other website. Readers can also share views and reviews of books of their choice and promote their favourite writers. This is not limited to urdu books.



توہین رسالت: غیرت ایمانی کی آزمائش

 

دنیا میں ہر لمحےاللہ اور
محمد کی عظمت کا اعلان

 

 

 

دن اور رات کےہر لمحےمیں اللہ اکبرکی آواز مسلسل گونجتی رہتی ہےاور دنیا کےکسی نہ کسی کونےمیں ہر وقت اور ہر لمحہ ہزاروں موذن اللہ بزرگ وبرتر کی توحید اور حضرت محمدکی رسالت کا اعلان کررہےہوتےہیں۔ دنیا کےنقشےپر اسلامی ملک انڈونیشیا کراہ ارض کےمشرق میں واقع ہی، یہ ملک بےشمار جزیروں پر مشتمل ہی۔ جن میں جاوا، سماٹرا، بورنیو اور سیلیبز مشہور جزیرےہیں۔ انڈونیشیا آبادی کےلحاظ سےسب سےبڑا مسلم ملک ہی۔ 22 کروڑ آبادی کےاس مسلم ملک میں غیرمسلم آبادی کا تناسب آٹےمیں نمک کےبرابر ہی۔ طلوع سحر سیلیبز میں واقع جزائر میں ہوتی ہی، صبح ساڑھےپانچ بجےطلوع سحر کےساتھ ہی انڈونیشیا کےانتہائی مشرقی جزائر میں فجر کی اذان شروع ہو جاتی ہےاور ہزاروں موذن اللہ بزرگ وبرتر کی توحید اور حضرت محمد کی رسالت کا اعلان کر رہےہوتےہیں، ایک جریدہ کی رپورٹ کےمطابق مشرقی جزائر سےیہ سلسلہ مغربی جزائر کی طرف بڑھتا ہےاور ڈیڑھ گھنٹےکےبعد جکارتہ میں موذن کی آواز گونجنےلگتی ہی، جکارتہ کےبعد یہ سلسلہ سماٹرا میں شرو ع ہو جاتا ہےاور سماٹرا کےبعد مغربی قصبوں اور دیہات سےپہلےہی ملائیشیا کی مساجد میں اذانیں بلند ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ ملائیشیا کےبعد برما کی باری آتی ہی، جکارتہ سےاذانوں کا جو سلسلہ شروع ہوتا ہےوہ ایک گھنٹےبعد ڈھاکہ پہنچتا ہی، بنگلہ دیش میں ابھی اذانوں کا وقت ختم نہیں ہوتا کہ کلکتہ سےسرینگر تک اذانیں گونجنےلگتی ہیں، دوسری طرف یہ سلسلہ کلکتہ سےممبئی کی طرف بڑھتاہےاور پورےبھارت کی فضا توحید ورسالت کےاعلان سےگونج اٹھتی ہی، سرینگر اور سیالکوٹ میں فجر کی اذان کا ایک ہی وقت ہی۔ سیالکوٹ سےکوئٹہ، کراچی اور گوادر تک چالیس منٹ کا فرق ہی۔ اس عرصہ میں فجر کی اذان پاکستان میں بلند ہوتی رہتی ہی، پاکستان میں یہ سلسلہ ختم ہونےسےپہلےافغانستان اور مسقط میں اذانوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہی۔ مسقط سےبغداد تک ایک گھنٹےکا فرق ہی، اسی عرصہ میں اذانیں حجاز مقدس، یمن، عرب امارات، کویت اور عراق میں گونجتی رہتی ہیں، بغداد سےاسکندریہ تک پھر ایک گھنٹہ کا فرق ہی۔ اس دوران شام، مصر، صومالیہ اور سوڈان میں اذانیں بلند ہوتی ہیں، اسکندریہ اور استنبول ایک ہی طول وعرض پر واقع ہیں۔ مشرقی ترکی سےمغربی ترکی تک ڈیڑھ گھنٹےکا فرق ہی۔ اس دوران ترکی میں صدائےتوحید ورسالت بلند ہوتی ہی، اسکندریہ سےطرابلس تک ایک گھنٹےکا فرق ہی، اس عرصےمیں شمالی افریقہ، لیبیا اور تیونس میں اذانوں کا سلسلہ جاری رہتا ہی۔ فجر کی اذان جس کا آغاز انڈونیشیا کےمشرقی جزائر سےہوا تھا، ساڑےنو گھنٹےکو طویل سفر طےکرکےبحر اوقیانوس کےمشرقی کنارےپہنچتی ہی، فجر کی اذان کےبحراوقیانوس تک پہنچنےسےقبل ہی مشرقی انڈونیشیا میں ظہرکی اذانیں شروع ہونےتک مشرقی انڈونیشیا میں عصر کی اذانیں بلند ہونےلگتی ہیں، یہ سلسلہ ڈیڑھ گھنٹہ میں بمشکل جکارتہ پہنچتا ہےکہ انڈونیشیا کےمشرقی جزائر میں نماز مغرب کا وقت ہو جاتا ہےجس وقت مشرقی انڈونیشیا میں عشاءکی اذانوں کا سلسلہ شروع ہوتا ہےاس وقت افریقہ میں فجر کی اذانیں گونج رہی ہوتی ہیں کیا آپ نےکبھی غور کیاکہ کرہ ارض پر ایک سیکنڈبھی ایسا نہیں گزرتا ہےکہ جس وقت ہزاروں لاکھوں موذن بیک وقت اللہ بزرگ وبرتر کی توحید اور حضرت محمد کی رسالت کا اعلان نہ کر رہےہوں؟ انشاءاللہ العزیز یہ سلسلہ تاقیامت اسی طرح جاری رہےگا ۔

 

Go to Page:

*    *    *

tohin-e-risalat, sher angaiz mawad ki ashat, izhar ki azadi ya sher angezi, panja-e-yahood or europe, yahudioN ki sharartain, sazish ke muharrikat, maghrib ki islam mukhalifat, holocaust ka inkar, denark ka khaka, tahziboN ka tasadam, salibi jangoN ka naya silsila, shatim rasool ki saza or muafi, denmark ka boycott, jang, war, pyena round table conference, salahud din ayyubi, talash-e-aman, naqli qurran ki taqseem, pur tashaddud ahtajaj ke muashi muzimmarat, fikri pasmandgi ka shikar europian media

 

Download the PDF version for Offline Reading.(Downloads )

(use right mouse button and choose "save target as" OR "save link as")

A PDF Reader Software (Acrobat OR Foxit PDF Reader) is needed for view and read these Digital PDF E-Books.

Click on the image below to download Adobe Acrobat Reader 5.0


[ Link Us ]      [ Contact Us ]      [ FAQs ]      [ Home ]      [ FB Group ]      [ kitaabghar.org ]   [ Search ]      [ About Us ]


Site Designed in Grey Scale (B & W Theme)