kitab ghar website logo





Don't Like Unicode ?  Read in Nastaleeq from Image Pages or Download the PDF File

 

Kitaabghar Blog:
Kitaabghar launched a Blog for discussion of urdu books available online on kitaabghar.com or any other website. Readers can also share views and reviews of books of their choice and promote their favourite writers. This is not limited to urdu books.



توہین رسالت: غیرت ایمانی کی آزمائش

 

خاکوں کےخلاف مسلم اُمہ کےاجتماعی اقدامات


پائنا کےزیر اہتمام رائونڈ ٹیبل کانفرنس

 

خاکوں کا مکمل پس منظر اور ڈینش مسلمانوں کی داستان عزیمت اسلامی دنیا میں اٹھنےوالےطوفان کےپس منظر میں تجزیوں اور مشترکہ حکمت عملی پر مشتمل رپورٹ


تریب: الطاف حسن قریشی‘ محمد اقبال قریشی

 

پورےعالمِ اسلام کےمابین رابطہ عربی زبان ہی کےذریعےہونا چاہیی۔ انقلاب کےبعد ایران میں دو زبانیں رائج ہوئیں‘ فارسی سرکاری زبان اور دوسری عربی۔ مالدیپ اور برونائی میں بھی ایسا ہی ہی‘ اپنی سرکاری زبانوں کےساتھ ساتھ وہاں عربی زبان بھی رائج ہی۔
پاکستان پورےعالم اسلام کی قیادت کا دعویدار ہےاور یہ حاصل بھی اسلام کےنام پر ہوا تھا۔ کس قدر دکھ کی بات ہےکہ ہم اسلام کی بنیادی زبان سےاجتماعی اور انفرادی سطح پر ناواقف ہیں اور اس محرومی کا ہمیں کوئی احساس بھی نہیں۔ ہم اپنےبچوں کو ناظرہ یا تلاوت کی جو تعلیم دلاتےہیں اس کا فائدہ ہمیں آخرت میں ہوگا اس دنیا میں نہیں۔
مغرب کی مذموم کارروائیوں کا جواب دینےکےلیےضروری ہےکہ ہم قرآن وحدیث کو سمجھیں‘ عربی زبان پر عبور حاصل کریں اور ملت کی سطح پر آپس میں انفرادی اور اجتماعی روابط استوار کریں۔
ہمیں نصاب تعلیم میں بھی ہر سطح پر قرآن اور حدیث کی تعلیم کو شامل کرنا چاہیی۔ اس طرح عالم اسلام بھی مستحکم ہوگا‘ ہمارےباہمی رابطےتقویت پائیں گےاور ہم گستاخانِ رسول کوبھی قرار واقعی سزا دےسکیں گی۔

جناب آئی ایچ راشد‘ سابق صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس:
یہ میڈیا کا معاملہ ہےجسےہم تین حصوں میں تقسیم کر سکتےہیں:
١) اےپی این ایس جو اخبارات کےمالکان کی باڈی ہی۔ ٢) تمام اخبارات کےایڈیٹروں کی باڈی سی پی این ای ہی۔ ٣) جرنلسٹس ایسوسی ایشن۔
پہلےان تینوں کا ایک اجلاس بلایا جائےجو اس واقعےکی مذمت کری۔ اس کےبعد ایک مشترکہ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا جائےجس میں تمام مسلم ممالک شریک ہوں۔
او آئی سی کےاجلاس کی طرح عالم اسلام کےمیڈیا کی بھی کانفرنس بلائی جائی۔
مقصود احمد چغتائی‘ سیاح:
میں یہ سمجھتا ہوں کہ ١١/٩ کےبعد دنیا دو حصوں میں تقسیم ہوچکی ہی‘ ایک اسلامی اور دوسرا غیر اسلامی۔ ٤٧٩١ءمیں جب ایسےحالات پیدا ہوئےتھےتو مسلم ممالک نےشاہ فیصل مرحوم کی قیادت میں تیل کو ہتھیار کےطور پر استعمال کیا۔ میری تجویز یہ ہےکہ مسلمان حکمران اور باوسائل طبقےاُن بیرونی بینکوں سےاپنےاثاثےنکالنےکا فوری فیصلہ کریں جو ان ممالک میں واقع ہیں جہاں توہین رسالت کےواقعات رونما ہوئی۔ میں بذات خود ناروی‘ بیلجیم‘ ڈنمارک اور سویڈن کی سیاحت کر چکا ہوں اور میں جانتا ہوں کہ وہاں اسلام کو کوئی خاص اہمیت نہیں دی جاتی۔ دنیا پہلےبھی دو بڑی جنگیں دیکھ چکی ہےاور یہ قوی امکان ہےکہ توہین رسالت کےاس واقعےپر ایک اور جنگ چھڑ جائی۔
مولانا عبدالروف ملک‘ خطیب آسٹریلیشیا مسجد‘ لاہور:
قرآن کریم کی تعلیمات کےمطابق عقل مند انسان وہ ہےجو اپنا محاسبہ کرےاور بےوقوف وہ شخص ہےجو اپنےآپ کو اپنےنفس کےرحم وکرم پر چھوڑ دی۔
یہ معاملہ اتنا سیدھا نہیں جتنا ہمارےحکمران سمجھ رہےہیں۔ عالم اسلام اس وقت انتہائی خطرناک موڑ پر کھڑا ہی۔ مناسب یہ ہوگا کہ ہم اپنا محاسبہ کریں‘ اپنےگناہوں کی معافی مانگیں اور یہ عہد کریں کہ ہم امت مسلمہ کےعظیم مفادات کےلیےخلوص دل سےکام کریں گی۔
میں آپ کی توجہ آج کےاس احتجاج کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں۔ قومی اور ملی سطح پر احتجاج ضرور ہونا چاہیی‘ لیکن اسےمربوط اور منظم کرنےکی اشد ضرورت ہےاور یہ فرض ہمارےرہنمائوں اور حکمرانوں کےساتھ ساتھ آپ سب دانشوروں کا بھی ہےکہ اسےکیسےمنظم کیا اورنتیجہ خیز بنایا جائی۔ عوام اس وقت بہت غصےکی حالت میں ہیں اور انہیں قیادت فراہم کرنا بہت ضروری ہی
۔

 

Go to Page:

*    *    *

tohin-e-risalat, sher angaiz mawad ki ashat, izhar ki azadi ya sher angezi, panja-e-yahood or europe, yahudioN ki sharartain, sazish ke muharrikat, maghrib ki islam mukhalifat, holocaust ka inkar, denark ka khaka, tahziboN ka tasadam, salibi jangoN ka naya silsila, shatim rasool ki saza or muafi, denmark ka boycott, jang, war, pyena round table conference, salahud din ayyubi, talash-e-aman, naqli qurran ki taqseem, pur tashaddud ahtajaj ke muashi muzimmarat, fikri pasmandgi ka shikar europian media

 

Download the PDF version for Offline Reading.(Downloads )

(use right mouse button and choose "save target as" OR "save link as")

A PDF Reader Software (Acrobat OR Foxit PDF Reader) is needed for view and read these Digital PDF E-Books.

Click on the image below to download Adobe Acrobat Reader 5.0


[ Link Us ]      [ Contact Us ]      [ FAQs ]      [ Home ]      [ FB Group ]      [ kitaabghar.org ]   [ Search ]      [ About Us ]


Site Designed in Grey Scale (B & W Theme)