kitab ghar website logo





Don't Like Unicode ?  Read in Nastaleeq from Image Pages or Download the PDF File

 

Kitaabghar Blog:
Kitaabghar launched a Blog for discussion of urdu books available online on kitaabghar.com or any other website. Readers can also share views and reviews of books of their choice and promote their favourite writers. This is not limited to urdu books.



توہین رسالت: غیرت ایمانی کی آزمائش

 

محبت
 

 

 

 

دوست ہی‘ غمخوار ہی۔ محبت وفا ہی۔ جذبہ شکر ہی۔استغفار ہی۔محبت ایثار ہی۔ محبت عیسیٰ ہی۔ موسیٰ ہی۔ کوہ طور ہی۔ آتش نمرود ہی۔ محبت ہجرت مدینہ ہی۔ محبت شہید ہی‘ غازی ہی۔ محبوب ہی۔ محبت یعقوب ہی۔ یونس ہی۔ ایوب ہی۔ محبت توراة ہی۔ انجیل ہی۔ تسلیم و رضا ہی۔ تقویٰ و تفہیم ہی۔ محبت پروردگار ہی۔ قرآن کریم ہی۔ محبت پھول ہی۔بتول ہی۔ اصحاب رسول ۔ آل رسول ۔ اطاعت رسول ہی۔ جب تک انسانوں سےمحبت نہ ہو‘ عقیدوں اور نظریات سےمحبت نہیں ہو سکتی۔ اگر پیغمبر سےمحبت نہ ہو تو خدا اور اس کےدین سےمحبت نہیں ہوسکتی۔ مسجد نبوی میں منبر سےپہلےنبی کریم ایک ستون کےساتھ ٹیک لگا کر خطبہ فرمایاکرتےتھی۔ جب منبر تیار ہوگیا تو حضور نےاس پر خطبہ دینا شروع کر دیا۔ اچانک اس ستون سےبچوں کی طرح رونےکی آوازیں آنےلگیں۔ حضوریہ دیکھ کر منبر سےاتر آئےاور ستون کو تھپکی دی تب اس کی رونےکی آواز بند ہوئی ۔ صحابہ کرام کی حیرت کو بھانپتےہوئےآپ نےفرمایا۔منبر کےآ جانےسےستون کو میری جدائی برداشت نہ ہوسکی۔“
ایک مرتبہ آپ اپنےاصحاب کےساتھ ایک پہاڑ پر چڑھےتو پہاڑ آپ کےرعب و جلال سےلرزنےلگا۔ آپ نےپہاڑ کو اپنے پائوں مبارک سےٹھوکر مار دی اور فرمایا ٹھہر جا اور پہاڑ ٹھہرگیا۔
ایک انصاری کا اونٹ بگڑ گیا۔ حضوراس اونٹ کےپاس تشریف لےگئےتو اونٹ نےحضور کےسامنےادب سےگردن جھکا دی۔ آپ نےاونٹ کےمالک سےفرمایا ”گناہگار انسانوں اور جنوں کےعلاوہ کائنات کی تمام مخلوق جانتی ہےکہ میں اللہ کا رسول ہوں۔ اونٹ نےجب آپ کو دیکھا تو اس کی آنکھوں سےآنسو ٹپکنےلگی۔ آپ نےاس کےسر پر ہاتھ پھیرا تو وہ چپ ہوگیا۔حضور نےاونٹ کےمالک سےفرمایا‘ تم جانور وں پر ان کی ہمت سےزیادہ بوجھ نہ ڈالا کرو۔ تمہارےاونٹ نےمجھ سےشکایت کی ہےکہ تم اسےبھوکا رکھتےہو اور تکلیف دیتےہو۔“ چرند پرند ‘ پہاڑ ‘ ریگستان ‘ زمین و آسمان‘ کائنات کا ذرہ ذرہ حضورکی محبت کا اسیر ہی۔ جانوروں کو بھی شعور ہےکہ محمد اللہ کےنبی اور محبوب ہیں۔ محمدسےمحبت کرنےوالوں سےیہ جہاں آباد ہی۔ حضرت عیسیٰ پر ایمان لانےوالوں کی تعداد بمشکل چالیس تھی۔ حضرت موسیٰ کی قوم کی تعداد پانچ لاکھ کےقریب تھی لیکن فرعون کےخوف سےموسیٰ پر سچےدل سےایمان لانےوالوں کی تعداد صفر تھی۔ حضرت نوح نےنو برس تبلیغ فرمائی مگر گنتی کےافراد ایمان لائےجبکہ نبی کریم کےوصال کےموقع پر مسلمانوں کی تعداد کم و بیش پانچ چھ لاکھ تھی۔ مشرکین مکہ حضور کوابتر کہا کرتےتھےیعنی محمداولاد نرینہ سےمحروم ہیں لہٰذا دنیا میں ان کا نام و نشان باقی نہیں رہےگا۔ اللہ تعالیٰ نےفرمایا ‘ اولاد نرینہ کا گھمنڈ کرنےوالےمشرکین کا دنیا ہستی سےنام و نشان مٹا دیا جائےگا۔
اےمیرےحبیب اس جہاں کےگوشےگوشےمیں آپ کا ذکر بلند ہوگا ۔ امت محمدسےبغض اور حسد جب نفرت میں بدل جائےتو غلیظ اور بیہودہ حرکات منظر عام پر آنےلگتی ہیں۔ جو غریب جیل میں مسلمانوں کےساتھ کیےجانےوالےتشدد کی ویڈیو اور تصاویر کی اشاعت پر امریکہ کا کہنا ہےکہ اس سےمسلمانوں میں اشتعال پیدا ہوگا جبکہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کو آزادی صحافت کا نام دیا جاتا ہی۔ ان کفار کےلیےقرآن نےحق فرمایا ”ان لوگوںکی زبانوں سےتو دشمنی ظاہر ہو ہی چکی ہےاور جو کینےان کےسینوں میں مخفی ہیں وہ کہیں زیادہ ہیں۔“ (آل عمران)
توہین رسالت کےردعمل میں وطن عزیز میں ہونےوالےاشتعال انگیز واقعات کےپس پشت نام نہاد دوستوں کی ”ڈونگی چال“ ہی۔ یہی وہ شرپسند عناصر ہیں جنہیں مسلم ریاستوں کی معدنیات ایٹمی قوت پاک چین دوستی اور تیزی سےپھیلنےوالا دین اسلام برداشت نہیں ہورہا۔ محمد عربی سےمحبت کی دعویدار امت کسی کےمذہب کا تمسخر نہیں اڑا سکتی۔ عیسائی حضرت عیسیٰ کی تصاویر اور بُت بناتےلیکن جو مسلمانوں انبیاءکی شبیہ کو بھی حرام سمجھتا ہو وہ بھلا توہین آمیز خاکوں کو کیونکر برداشت کرےگا۔ امت محمد کےبارےمیں اللہ تعالیٰ فرماتےہیں۔ ”محمدکےصحابہ کفار کےمقابلےمیں سخت ہیں اور آپس میں رحم و محبت کےمجسمےہیں۔“ محمدکی امت توہین اسلام اور تذلیل مسلمان جیسےمکر و ہ ہتھکنڈوں کو روکنےکےلیےپرامن جلسےجلوس قانونی کاروائی مہذب اصول اور بین الاقوامی لیول تک رسائی کےلیےمثبت حکمت عملی اور شرعی اقدامت کی قائل ہی۔ قدرتی آفات‘ ان گنت آزمائشیں اور امتحانات مسلم حکمرانوں کےلیےلمحہ فکریہ ہی۔

 

Go to Page:

*    *    *

tohin-e-risalat, sher angaiz mawad ki ashat, izhar ki azadi ya sher angezi, panja-e-yahood or europe, yahudioN ki sharartain, sazish ke muharrikat, maghrib ki islam mukhalifat, holocaust ka inkar, denark ka khaka, tahziboN ka tasadam, salibi jangoN ka naya silsila, shatim rasool ki saza or muafi, denmark ka boycott, jang, war, pyena round table conference, salahud din ayyubi, talash-e-aman, naqli qurran ki taqseem, pur tashaddud ahtajaj ke muashi muzimmarat, fikri pasmandgi ka shikar europian media

 

Download the PDF version for Offline Reading.(Downloads )

(use right mouse button and choose "save target as" OR "save link as")

A PDF Reader Software (Acrobat OR Foxit PDF Reader) is needed for view and read these Digital PDF E-Books.

Click on the image below to download Adobe Acrobat Reader 5.0


[ Link Us ]      [ Contact Us ]      [ FAQs ]      [ Home ]      [ FB Group ]      [ kitaabghar.org ]   [ Search ]      [ About Us ]


Site Designed in Grey Scale (B & W Theme)