|
توہین رسالت: غیرت ایمانی کی آزمائش
مولانا مفتی عبدالعرفان کا فتویٰ اور....
کم ذات‘ ملیچھ‘ ہریجن کو
سید‘ سلطان‘ برہمن کو
سب اہل کتاب و سنت کو
گیتا کےگیانی پنڈت کو
ملا کو صوفی و سالک کو
نانک کےگرنتھی بالک کو
بس چار دنوں میں رام کیا
اور سب کا کام تمام کیا
اےکاش! ہمارا بھی یارو
ہم کیش کوئی‘ ہم قوم کوئی
پابند صلوٰة و صوم کوئی
تہذیب و شرافت کا پتلا
جانباز‘ بہادر‘ شیر افگن
حضرت‘ مولانا‘ شاہ صاحب
مفتی‘ قاضی یا خان کوئی
بہرام کوئی‘ گلفام کوئی
اس کافر لارڈ کلائیو کو
ہاتھوں میں لیےشمشیر اجل
میدان پلاسی میں جا کر
انگلینڈ کا رستہ دکھلاتا
اسلام کا پرچم لہراتا
تاریخ میں غازی کہلاتا!۔
|