|
توہین رسالت: غیرت ایمانی کی آزمائش
ناموس رسالت (نظم)
خاکےبنانےوالوں کا انجام
آنےوالا ہی
توہین نبی پر اللہ کا فرمان
آنےوالا ہی
فتنہ پرداز عیسائیوں کی پھر رگ شرارت پھڑکی ہی
لگتا ہےتلوار اجل پھر ان کےسروں پر لٹکی ہی
یہ متعصب نصرانی شروع سےآفت کا پرکالا ہی
اےمسلم غازی جاگ تیرا امتحان
آنےوالا ہی
کیا نقارہ سنتےنہیں یہ قدرت کےنقیب کا
معرکہ شاید بھول گئےیہ ہلال اور صلیب کا
یوں لگتا ہےوقت، تاریخ کو پھر دہرانےوالا ہی
اٹھو غازی مردو شہادت کا میدان
آنےوالا ہی
بش نےصلیبی جنگوں کا نعرہ جو لگایا تھا
اصل میں اس نےمسیحیوں کا مردہ دل گرمایا تھا
جاگو مسلمان پھر صلیبی جنگوں کا طوفان
آنےوالا ہی
اٹھو غازیو کہ شہادت کا میدان
آنےوالا ہی
مسلم مجاہدوں کےقصےپھر وقت جب دھرائےگا
تو کاتب تقدیر اسےویسےہی لکھتا جائےگا
صلیبیوں کی سرکوبی کو ایوبی سلطان
آنےوالا ہی
اےمسلم غازیو شہادت کا میدان
آنےوالا ہی
اےملت اسلام متحد ہو اورباخبر رہ ان کی چالوں سی
دشمن کیلئےبن برق اجل اور تائب ہو اعمالوں سی
ہر وطنی اور لودھی ناموس نبی پر جان لٹانےوالا ہی
اٹھو غازی مردو شہادت کا میدان
آنےوالا ہی
عبدالقادر وطنی
1-3-2006۔
|