|
بِسمِ اﷲ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم
اقوالِ زریں
پوری کائنات میں
نہ کوئی انسان محمد جیسا
نہ کوئی کلام قرآن جیسا
نہ کوئی مذہب اسلام جیسا
نہ کوئی سچا ابوبکر صدیق جیسا
نہ کوئی سخی عثمان جیسا
نہ کوئی بہادر علی جیسا
چند اشعار
سب کی زبان پر امریکی تالا ہی
آنکھوں میں ڈینش اخبار کا جالا ہی
اب تک نہیں کیا ڈنمارک نےفیصلہ کچھ
گویا وہ بھی ہر قانون سےبالا ہی
مظفر وارثی
توہین سےمغرب نےجو دکھلائی ہےپستی
ڈسٹرب کی‘ اپنےبھی مُریدین کی مستی
روشن خیال اب ہوئےمجبور مذمت
کرنی پڑی سو اُن کو بھی بنیاد پرستی
عبدالروف |