kitab ghar website logo





Don't Like Unicode ?  Read in Nastaleeq from Image Pages or Download the PDF File

 

Kitaabghar Blog:
Kitaabghar launched a Blog for discussion of urdu books available online on kitaabghar.com or any other website. Readers can also share views and reviews of books of their choice and promote their favourite writers. This is not limited to urdu books.



توہین رسالت: غیرت ایمانی کی آزمائش

 

یہودیوں کی شرارتیں
 

 

 

اللہ کےآخری نبی محمد کریم کی شان میں صلیبی ملکوں نےگستاخیوں اور شرارتوں کی جو سیریز شروع کر رکھی ہی، اس سےیہ ثابت ہو چکا ہےکہ یہ ساری شرارت یہودیوں کی ہی۔ عالمی ذرائع ابلاغ پر ان کا کنٹرول ہی۔ دنیا کا معاشی نظام ان کےہاتھ میں ہےاور صلیبی امریکہ و یورپ کی جان پنجہ ءیہود میں ہی۔ آج ہم زیر نظر تحریر میں علمی طور پر یہ ثابت کرنا چاہتےہیں کہ یہودیوں کی تورات جو مروجہ ہےاور تحریف شدہ ہے، وہ بھی آخری رسول جناب محمد کریم کی آمد کی پیشگوئی کرتی ہےاور تورات کےدو ہزار سال پرانےجو مسودےآج دریافت ہوئےہیں، وہ بھی آخری رسول کی آمد کی پیشگوئی انتہائی واضح انداز میں کر رہےہیں........ان علمی حقائق کو ملاحظہ کرنےسےقبل آئیےقرآن کا اعلان اور دعویٰ ملاحظہ کریں: ترجمہ( اب تو اللہ کی رحمت انہی لوگوں کےحصےمیں آئےگی) جو اس رسول اور اُ می نبی کےپیرو کار بن جائیں گی۔ وہ نبی کہ جس کا تذکرہ یہ لوگ اپنےہاں تورات اور انجیل میں لکھا ہوا پاتےہیں۔ یہ نبی ان لوگوں کو نیکی کا حکم دیتا ہی۔ انہیں برائی سےروکتا ہی۔ ان کےلیےپاک اور عمدہ اشیاءحلال کرتا ہےاور گندی چیزوں کو ان پر حرام کرتا ہےاور ان پر لدےہوئےان کےبوجھوں کو اتارتا ہےاور ان بندشوں کو توڑتا ہےجن میں یہ لوگ جکڑےہوئےتھی۔ لہٰذا جو لوگ اس نبی پر ایمان لےآئیں گی، اسےمضبوط کریں گی، اس کی مدد کریں گےاور اس نو(قرآن) کےپیچھےچلیں گےجو اس کےساتھ نازل کردیا گیا ہےتو یہ لوگ بالکل وہی ہوں گےجو فلاح یاب ہیں ۔(اعراف: 175)
یاد رہے!عیسائیوں کےہاں تورات کو عہد نامہ قدیم کہا جاتاہےاور انجیل کو عہد نامہ جدید کہا جاتا ہی۔ عیسائیوں کےہاں دونوں کتابیں دو عہد ناموں کی شکل میں ایک جلد میں ملتی ہیں کیونکہ ان کےہاں دونوں پر ایمان لانا ضروری ہےجبکہ یہودیوں کےہاں جو کتاب ملتی ہےوہ صرف تورات ہوتی ہےچونکہ وہ انجیل کو مانتےہی نہیں اور نہ عیسیٰ کو نبی مانتےہیں، لہٰذا وہ انجیل یا عہد نامہ جدیدی کو اپنے ساتھ نتھی کیوں کریں گی؟ میرےسامنےاس وقت بائبل سوسائٹی انار کلی لاہور کی شائع کی ہوئی کتاب مقدس یعنی پرانا عہد نامہ ہی۔ پرانےعہد نامےیا تورات کا چیپٹر”یسعیاہ“ کھلا پڑا ہی۔ باب نمبر21 ہی.....آیات13تا 16ہیں.......صفحہ نمبر 676ہی۔ زبان اردو ہے۔ لکھا ہوا ہی! عرب کی بابت بار نبوت
اےودانیوں کےقافلو! تم عرب کےجنگل میں رات کا ٹوگی، وہ پیاسےکےلیےپاس پانی لائے، تیماکی سرزمین کےباشندےروٹی لےکر ........بھاگنےوالےسےملنےکو نکلی، کیونکہ وہ تلواروں کےسامنےسے.......ننگی تلوار سے......اور کھینچی ہوئی کمان سے.......اور جنگ کی شدت سےبھاگےہیں، کیونکہ خداوند نےمجھ سےیوں فرمایا کہ:مزدور کےبرسوں کےمطابق ایک برس کےاندر اندر مقدار کی ساری حشمت جاتی رہےگی۔
قارئین کرام”عرب کی بابت بار نبوت“یہ سرخی اور عنوان تورات کا ہے۔ تورات جو حضرت موسیٰ پر نازل ہوئی ۔ اس میں اس عنوان کا واضح مطلب جسےبنو اسرائیل کےپیغمبر جناب موسیٰ بتلا رہےہیں، یہی ہےکہ اب کےنبوت کی باری عربوں کی ہےاور یہ بار نبوت ان کےسر پر رکھا جانےوالا ہی۔ اس عنوان کےبعد عربوں کو ”دوانی“کہہ کر بتلایا گیا ہےکہ جب تم نبوت ملنےکےبعد ہجرت کرو گےتو جنگل میں راتیں کٹیں گی۔ ہجرت کےسفر میں لوگ ان کےسامنےپانی لائیں گےاور جب مکہ سےبھاگنےوالےیہ مہاجرین تیمایعنی مدینےمیں جائیں گےتو وہاں کےباشندےیعنی انصار ان کےسامنےکھانےپیش کرنےکےلئےان کےپاس جائیں گے۔ ان سےملیں گی۔ کیونکہ یہ مکہ سےبھاگنےوالےوہ آئےہیں۔ کہ جب وہ مکہ سےبھاگےتھےتو تلواروں کےسامنےسےبھاگےتھی۔ سونتی ہوئی ننگی تلواریں اور تیروں کی کمانیں کھنچی کی کھنچی رہ گئیں اور یہ بھاگنےوالےنکل بھاگی۔

 

 

Go to Page:

*    *    *

tohin-e-risalat, sher angaiz mawad ki ashat, izhar ki azadi ya sher angezi, panja-e-yahood or europe, yahudioN ki sharartain, sazish ke muharrikat, maghrib ki islam mukhalifat, holocaust ka inkar, denark ka khaka, tahziboN ka tasadam, salibi jangoN ka naya silsila, shatim rasool ki saza or muafi, denmark ka boycott, jang, war, pyena round table conference, salahud din ayyubi, talash-e-aman, naqli qurran ki taqseem, pur tashaddud ahtajaj ke muashi muzimmarat, fikri pasmandgi ka shikar europian media

 

Download the PDF version for Offline Reading.(Downloads )

(use right mouse button and choose "save target as" OR "save link as")

A PDF Reader Software (Acrobat OR Foxit PDF Reader) is needed for view and read these Digital PDF E-Books.

Click on the image below to download Adobe Acrobat Reader 5.0


[ Link Us ]      [ Contact Us ]      [ FAQs ]      [ Home ]      [ FB Group ]      [ kitaabghar.org ]   [ Search ]      [ About Us ]


Site Designed in Grey Scale (B & W Theme)