kitab ghar website logo





Don't Like Unicode ?  Read in Nastaleeq from Image Pages or Download the PDF File

 

Kitaabghar Blog:
Kitaabghar launched a Blog for discussion of urdu books available online on kitaabghar.com or any other website. Readers can also share views and reviews of books of their choice and promote their favourite writers. This is not limited to urdu books.



توہین رسالت: غیرت ایمانی کی آزمائش

 

یہودیوں کی شرارتیں
 

 

 

 مکہ کےسارےعرب قبیلےیہاں جمع تھی۔ جنگ کی شدت بلا کی تھی، مگر اس کی شدت سےبھاگنےوالےبھاگ نکلی۔ اس کےبعد ہجرت کا اگلہ مرحلہ حضرت موسیٰ یوں بیان کرتےہیں کہ خداوند نےمجھ سےفرمایا کہ مزدور کےبرسوں کےمطابق یعنی اللہ کےبرسوں کےمطابق نہیں کہ دنیا کےہزار سال ہوں تو اللہ کا ایک دن بنتا ہی، بلکہ مزدور یعنی انسانوں کےبرسوں کےمطابق ایک سال ہی میں یہ منظر بپا ہوجائےگا کہ قیدار یعنی حضرت اسماعیل علیہ السلام کےبیٹےکی حشمت ختم ہوجائےگی........جی ہاں بدر کا معرکہ ایک سال بعد ہوا اور جناب قیدار کی عرب اولاد جو بت پرستی میں مبتلا ہو چکی تھی اور اب لڑنےکےلئےآئی تھی، اس کی قوت حشمت اور شان و شوکت کا جنازہ بدر کےمیدان میں نکل گیا اور اس عظیم المرتبت انسان کےہاتھوں سےنکلا جو مکہ سےبھاگ کر آیا تھا۔ قربان جائوں بھاگ کےآنےوالےاس محمد کریم پر ......جو اس پر ایمان لایا اس کےبھاگ جاگ اٹھےاور جو ایمان نہ لایا اس کےبھاگ یوں سوگئےجیسےمردہ موت کی نیند سو جاتا ہے۔
قارئین کرام! آئیے، اب میں تورات کےایک ایسےنسخےسےآپ کو آگاہ کروں کہ جس کا انکشاف حال میں ہوا ہےاور اس تورات نےبھی قرآن کےدعوےکی تصدیق کر دی ہی۔ تو لیجئےجناب! یہ انگریزی کی بائبل یعنی تورات اور انجیل کا مجموعہ میرےسامنےہی۔ لندن میں پیٹنگ کےمعروف عالمی ادارےDKنےشائع کیا ہی۔ یہ کتاب 1999ءمیں شائع ہوئی ہے۔ یہ کتاب یہودی اور عیسائی سکالروں کی مشترکہ کاوش ہی۔ پانچ سو کی تعداد میں ان سکالرز نےکام کیا ہی۔ اس ٹیم کےسربراہ مسٹر جان بوکر ہیں جو مذہبی پروفیسر ہیں اور عالم عیسائیت کےمانےہوئےسکالر ہیں۔ ان کی کتاب کا نام ”The omplete Bible“ہی۔ اس کتاب کےصفحہ 90پر جدید دور میں سامنےآنےوالی تورات کےمخطوطوں کےبارےمیں بتلایا گیا ہی، یہ مخطوطےاسرائیل سےبر آمد ہوئےہیں۔ لکھا ہے: یہ مخطوطات مردار کےقریب ”قمران“ کےعلاقےمیں پہاڑی غاروں سےملےہیں۔ یہ مخطوطات 1947ءسے1956ءکےدرمیان ملتےرہےہیں۔ ان مخطوطوں کا تعلق حضرت عیسیٰ سےپہلےاور ان کےدور سےمتعلق ہی۔ وہ دور کہ جب یہودیوں کا ایک فرقہ یرو شلم کو چھوڑ کر یہاں آ بساتھا۔ اس فرقےکےلوگوں کا یہ کہنا تھا کہ یروشلم کےلوگ تورات کےاصل دین کو چھوڑ چکےہیں اور یہ یروشلم کا جو ہیکل یا عبادت خانہ ہی، وہ سیاست اور خرافات کا گڑھ بن چکا ہے، لہٰذا اس فرقےکا ایک استاد جو بڑا متقی تھا، اس نےیروشلم کےعبادت خانےکو چھوڑ دیا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام سےکوئی 152سال پہلےوہ یہاں ریگستان میں آکر بس گیا ۔ اس متقی پروفیسر اور اس کےساتھیوں نےیہ عزم کیا کہ وہ حضرت یرمیاہ کےعہد کو یہاں عملی شکل میں قائم کریں گےاور یہاں ایک خالص اور صداقت پر مبنی ایک مرکز قائم کریں گے، چنانچہ اس تورات کےطومارکہ جس کےیہ لوگ پیروکار تھی، ملاحظہ کرکےیہ بھی پتہ چلتا ہےکہ یہ لوگ تورات کا گہرا مطالعہ کرتےتھی۔ قانون پر عمل کرتےتھی۔ پیغمبروں کےاحکامات مانتےتھی۔ ان کےنظریات دوسرےلوگوں سےالگ اور ممتاز تھی۔ یہ اپنےنظریات پر اس طرح کاربند تھےکہ انہوں نےاپنا کیلنڈر بھی الگ بنایا ہوا تھا۔ تقوےاور طہارت کےجو اصول تھی، ان پر بھی کاربند تھی۔ قربانی کرتےاور اس بات پر بھی ایمان رکھتےتھےکہ:
And the end time , Whih was their antiipation of the imminent arrival of the Messiah to lead his People in vitory against the Rom an and othe infidels.
جیسا کہ ان کی پیشگوئی تھی، آخری زمانےمیں ایک نجات دہندہ کا ظہور قریب ہےجو اپنی قوم کی قیادت کرےگا اور رومیوں اور دوسرےمشرکین کےخلاف فتح حاصل کرےگا۔ قارئین کرام! غور فرمائیی، اسرائیل میں بحر مردار کےکنارےقمران(Qumran)اور میساڈا(Masada)کےریگستانی علاقوں کےخشک پہاڑوں کی غاروں سےتورات کےجو مخطوطات ملےہیں، وہ مسلمانوں نےنہیں نکالی، بلکہ یہودیوں اور عیسائیوں نےنکالےہیں۔ ان مخطوطوں میں ان کےاپنےدور تک جو تحریف ہوئی وہ تو ہوئی ہوگی........مگر دوہزار سال تک ان میں کوئی تحریف نہیں ہوئی ۔ وہ مخطوط طےبھی یہی بتلاتےہیں کہ اس دور کےجو بہترین لوگ تھےان کا عقیدہ بھی یہی تھا کہ آخری زمانےمیں ایک نجات دہندہ آئےگا جو جہاد و قتال کرےگا......لاریب وہ نجات دہندہ جناب محمد کریمہیں ۔ حقیقت یہ ہےکہ ان مخطوطات کو دیکھ کر یہودی تو خاموش ہیں کہ ماسوائےخاموشی کےکر کچھ نہیں سکتے..........۔

 

 

Go to Page:

*    *    *

tohin-e-risalat, sher angaiz mawad ki ashat, izhar ki azadi ya sher angezi, panja-e-yahood or europe, yahudioN ki sharartain, sazish ke muharrikat, maghrib ki islam mukhalifat, holocaust ka inkar, denark ka khaka, tahziboN ka tasadam, salibi jangoN ka naya silsila, shatim rasool ki saza or muafi, denmark ka boycott, jang, war, pyena round table conference, salahud din ayyubi, talash-e-aman, naqli qurran ki taqseem, pur tashaddud ahtajaj ke muashi muzimmarat, fikri pasmandgi ka shikar europian media

 

Download the PDF version for Offline Reading.(Downloads )

(use right mouse button and choose "save target as" OR "save link as")

A PDF Reader Software (Acrobat OR Foxit PDF Reader) is needed for view and read these Digital PDF E-Books.

Click on the image below to download Adobe Acrobat Reader 5.0


[ Link Us ]      [ Contact Us ]      [ FAQs ]      [ Home ]      [ FB Group ]      [ kitaabghar.org ]   [ Search ]      [ About Us ]


Site Designed in Grey Scale (B & W Theme)