|
توہین رسالت: غیرت ایمانی کی آزمائش
یورپی پارلیمنٹ میں
صلیبی جنگ کی باز گشت
ایونجیلیکل ازم
(Evangelialism) کیا ہی؟
اس عقیدےکےمقلد اپنےمسلک میں شدید بنیادپرست ہیں اور اس وقت امریکی باشندوں کی تقریباً ایک چوتھائی تعداد اس کی ماننےوالی ہی۔ ولیم مارٹن‘ رائس یونیورسٹی میں سوشیالوجی کےپروفیسر کا بیان:
کیمپس کروسیڈفارکرائسٹ (campus crusade
for christ) اس تنظیم کو مالی امداد فراہم
کرنےوالےبڑےثروت مند لوگ مثلاً نیلسن بنکرہنٹ اور ٹی کلن ڈیوس ہیں۔ یہ تحریک بڑی
تیزی سےپھیل رہی ہی۔ اس کا مقصد ایک بلین ڈالر جمع کرنا ہےتاکہ کرئہ ارض کےہر فرد
تک مسیح کا پیغام پہنچا دیں۔ 16ہزار مسیحی علماءجن کی تعدا دمیں ہر روز ایک کا
اضافہ ہو رہا ہےاور جو سالانہ 2 بلین ڈالر کی نجی تعلیمی صحت سےوابستہ ہیں‘ ان
کےعلاوہ کل وقتی مبلغ 2 کروڑ افراد تک اپنا پیغام پہنچاتےہیں اور آدھےبلین ڈالر
سےزیادہ عطیات اکٹھا کر لیتےہیں۔
|