kitab ghar website logo





Don't Like Unicode ?  Read in Nastaleeq from Image Pages or Download the PDF File

 

Kitaabghar Blog:
Kitaabghar launched a Blog for discussion of urdu books available online on kitaabghar.com or any other website. Readers can also share views and reviews of books of their choice and promote their favourite writers. This is not limited to urdu books.



توہین رسالت: غیرت ایمانی کی آزمائش

 

تہذیبوں کا تصادم (Clash of Civilizations)


 

The Plan‘ صہیونی عالموں کا وہ خفیہ عہد نامہ (جو 1905ءمیں روسی خفیہ ادارےکےایک ملازم سرجی نائلس کےہاتھ لگا اور منظرعام پر آیا) کےایجنڈےپر عمل درآمد کرتےہوئےدنیا ان منصوبہ سازوں کےہاتھوں میں کھلونا بنی ہوئی ہی۔ تباہی و بربادی اور دنیا بھر کےوسائل پر قبضہ جمانا بھی اس ایجنڈےکا حصہ ہےمگر دنیائےعیسائیت کےآلہ کار اپنےآقائوں کےاشاروں پر مشترکہ دشمن ”مومن“ کو ختم کرنےکےلیےپوری قوت سےمیدان عمل میں اتر چکےہیں۔ انہیں لبرل مسلمانوں سےکوئی غرض نہیں اورنہ کوئی دشمنی۔
9/11کےپس منظر میں فضائےسیاست میں بدلتےہوئےموسم آئندہ رقم ہونےوالی تاریخ کےواضح اشارےسمجھا رہےہیں۔ حالات پر نظر ڈالیں تو ہمیں پتہ چلتا ہےکہ صدر بش نےنائن الیون کےسانحےکو تہذیبوں کےتصادم سےتعبیر کیا۔ اگرچہ کچھ دیر بعد مسلمانوں کےمشتعل جذبات پر مرہم رکھنے کےلیےانہوں نےاپنا بیان بدل ڈالا مگر یہ ایک سچ تھا اور ہےجو ان کےمنہ سےسہواً نہیں بلکہ ارادتاً اور پہلےسےطےشدہ منصوبےکےتحت نکلا۔ اس کےبعد اسی سانحےکو بہانہ بنا کر امریکہ نےافغانستان اور عراق پر یلغار کر دی۔ یہ سب کچھ اس وقت ہوا جب دنیا Unipolarنظام کےتحت حرکت پذیر ہی۔ بدمست ہاتھی کےسامنےنہ روس ہےاور نہ ہی کوئی اور طاقت جو اس کا راستہ روکی۔ یہ بدمست ہاتھی جو بظاہر دو قوتوں کا مجموعہ نظر آتا ہےیعنی یہودیت اور عیسائیت اب اندر ہی اندر ہی سےکمزور ہونےکےعمل سےگزرنےلگا ہی۔ کہنےکا مطلب یہ ہےکہ پہلی دفعہ عیسائیت اور یہودیت میں دشمنی کھل کےسامنےآنےلگی ہےاور اسی کشمکش کو میں نےکمزوری کا نام دیا ہی۔ اس ابھرتی اور زور پکڑتی ہوئی دشمنی کا ثبوت یہ ہےکہ نائن الیون کےبعد مغربی ذرائع ابلاغ پر پہلی دفعہ عیسیائی دانشوروں نےکھل کر یہودیوں کےخلاف بیان بازی شروع کی۔ عراق پر یلغار کےامریکی مو¿قف پر ٹونی بلیئر کےساتھ دینےپر برطانیہ کےعوام عیسائی تنظیموں کےایماءپر لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئی‘ انہی دنوں ہالی وڈ سےایک فلم مارکیٹ میں ریلیز ہوئی جس کا نام تھا Passion of hristاس فلم پر دنیائےیہود کا ایک بھرپور ردعمل سامنےآیا۔ ماضی قریب میں بیت المقدس کےعیسائی پادری کا فلسطینیوں کی آزادی کےحق میں بیان بھی اسی سلسلےکی ایک کڑی تھا۔ لندن کےمیئر King Levingstonنےبھی اپنی ایک تقریر میں یہودیوں کےبارےمیں کچھ ایسےالفاظ کہےجس پر یہودیوں نےآواز اعتراض بلند کی۔ اس کےبعد لیڈی ڈیانا کےفرزند پرنس ہیری کا نازی یونیفارم پہن کر ایک پارٹی میں شرکت کرنا یہودیوں کےخلاف عیسائیت کےاحتجاج کا ایک اور انداز ہی۔ اس کےساتھ ساتھ برطانیہ میں ہونےوالےعام الیکشن کےدنوں میں لیبر پارٹی کی طرف سےاخبارات میں چھپنےوالےاشتہار میں کنزرویٹو پارٹی کےسربراہ مائیکل ہاورڈ جو کہ یہودی ہیں‘ کےچہرےکو پروں والےسئور کےجسم کےساتھ دکھا کر بھی یہودی جذبات پر ضرب لگائی گئی۔(یاد رہےکہ یہودی سئور نہیں کھاتی)۔ برطانیہ کےعام الیکشن سےپہلےلیبرپارٹی کےایک ایم پی George Gallowanنےاستعفیٰ دےدیا اور Respetنام کی ایک الگ سیاسی پارٹی بنا ڈالی اور لندن کےہیتھنل گرین حلقےسےکہ جہاں بنگالی مسلمانوں کی ایک کثیر تعداد رہتی ہے‘ سےالیکشن میں اپنی سیٹ جیتنےمیں صرف اس لیےکامیاب ہوئےکیونکہ انتخابات کی مہم میں انہوں نےواشگاف الفاظ میں عیسائیوں اور مسلمانوں کےخلاف یہودیوں کےعزائم اور مظالم کو نہ صرف بےنقاب کیا بلکہ ان پر کھل کر تنقید بھی کی۔ انہوں نےمسلمانوں کودرپیش سیاسی مسائل مثلاً فلسطین و کشمیر وغیرہ کو بھی اپنی تقریر کا موضوع بنایا۔ اس طرح اب وہ تقریباً برطانیہ میں ہیرو کا درجہ پا چکےہیں۔
حال ہی میں مغربی اخبارات میں توہین آمیز کارٹون کی اشاعت بھی تہذیبوں کےتصادم کا ہی ایک شاخسانہ ہی۔

 

Go to Page:

*    *    *

tohin-e-risalat, sher angaiz mawad ki ashat, izhar ki azadi ya sher angezi, panja-e-yahood or europe, yahudioN ki sharartain, sazish ke muharrikat, maghrib ki islam mukhalifat, holocaust ka inkar, denark ka khaka, tahziboN ka tasadam, salibi jangoN ka naya silsila, shatim rasool ki saza or muafi, denmark ka boycott, jang, war, pyena round table conference, salahud din ayyubi, talash-e-aman, naqli qurran ki taqseem, pur tashaddud ahtajaj ke muashi muzimmarat, fikri pasmandgi ka shikar europian media

 

Download the PDF version for Offline Reading.(Downloads )

(use right mouse button and choose "save target as" OR "save link as")

A PDF Reader Software (Acrobat OR Foxit PDF Reader) is needed for view and read these Digital PDF E-Books.

Click on the image below to download Adobe Acrobat Reader 5.0


[ Link Us ]      [ Contact Us ]      [ FAQs ]      [ Home ]      [ FB Group ]      [ kitaabghar.org ]   [ Search ]      [ About Us ]


Site Designed in Grey Scale (B & W Theme)