|
توہین رسالت: غیرت ایمانی کی آزمائش
صلیبی جنگوں کا نیا سلسلہ شروع
اس سےقبل بھی بےشمار مرتبہ ایسی گھنائونی حرکتیں ہوئیں لیکن اسلامی ممالک بالخصوص عربوں نےیورپی مصنوعات کےبائیکاٹ کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا لیکن اس بار سب سےپہلےعرب سےبائیکاٹ کا اعلان ہوا اور اس کےبعدیہ سلسلہ دراز ہونا شروع ہو گیا۔
یوں محسوس ہوتا ہےمسلمانوں کایہ اتحاد یورپ کو بہت جلد پسپائی پر مجبور کر دےگا
لیکن یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہی: کیاواقعی یورپ پسپا ہو جائےگا؟ میرا ذاتی خیال ہی:
یورپ کےسفارتی اور سیاسی لشکر تو پسپا ہو جائیں گےلیکن مذہبی حلقےاپنی شکست تسلیم
نہیں کریں گی۔ یہ لوگ آنےوالےدنوں میں مزید منصوبہ بندی کےساتھ عالم اسلام پر حملہ
آور ہوں گےاور یہ اس جنگ میں اپنا سارا میڈیا جھونک دیں گی۔ میں جوں جوں ان حقائق
پر غور کرتا ہوں‘ مجھےمحسوس ہوتا ہےہم لوگ صلیبی جنگوں کےایک بہت بڑےدہانےپر
بیٹھےہیں۔ مجھےمحسوس ہوتا ہے2006ءصلیبی جنگوں کےنئےدور کا آغاز ثابت ہو گا۔
|