|
توہین رسالت: غیرت ایمانی کی آزمائش
پنجہ یہود اور یورپ
‘ اسرائیل کا شہری ہےاور یوں امریکہ یا یورپ میں رہنےوالےیہودی کی پہلی وفاداری ملک سےباہر ہےلیکن ایسا کہنےوالےکو مجرم کو گردانا جاتا ہی۔ ان حالات میں یورپی یونین کےترجمان مینڈلسن کا ڈبلیو ٹی او قوانین کےتحت سعودی عرب کو دھمکی دنیا قابل فہم ہی۔
مزےکی بات یہ ہےکہ
آسٹریا میں واقع EUہیڈ کوارٹر کےترجمان اور
آسٹریا کےوزیرخارجہ ارسولاپلاسٹک نےاعلان کیا ہےکہ ”ہم اپنےاس اصول اور عزم کا اعادہ کرتےہیں۔ پریس کی
آزادی اور آزادی¿ رائےکی
آزادی ہماری بنیادی اقدار ہیں۔“ یاد رہےکہ یہی وہی
آسٹریا ہےجہاں ڈاکٹر ڈیوڈارونگ کو نومبر2005ءمیں اس الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہےکہ اس نے1989ءمیں یعنی 16سال پہلےآسٹریا کےدارالحکومت وی
آنا میں ہولوکاسٹ کےمتعلق تحقیقی مقالہ میں یہ کہنےکی جسارت کی تھی کہ ہولوکاسٹ کی کہانی میں حقیقت کم ‘ فسانہ زیادہ ہی۔ تحقیق اور
آزادی کےچیمپیئن ملک میں ڈیوڈارونگ 22فروری کو اس ملک کی عدالت میں پیش ہوگا جہاں 14ملین یہودیوں کےجھوٹ پر شک کرنےکی سزا 20سال قید لیکن پیغمبر اسلام کی ذات پر کیچڑ اچھالنےاور 1400ملین مسلمانوں کےجذبات سےکھیلنا ”آزادی رائےکےحق کا احترام “ ہی۔
|